اسلام آباد ہائی کورٹ ،نئے ججز کےلئے تین سینئر وکلا کے نام شارٹ لسٹ

0 205

اسلام آباد (امروز نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئے ججز کے لیے تین سینئر وکلا کے نام شارٹ لسٹ کرلیے۔نئے ججز کےلئے کراچی سے کاشف سرور پراچہ،بلوچستان سے ایواز زہری کا نام شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد بار کونسل کے ممبر سینئر وکیل فیاض احمد جندران کا نام بھی شامل ہیں ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے تینوں نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال کردئیے ،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 2 مئی کو طلب کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.