وکٹ کیپر محمد رضوان کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

0 101

  کراچیقومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان کے گھر تیسری ننھی پری کی آمد ہوئی ہے جس پر وہ خوشی سے نہال ہیں۔

محمد رضوان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے گھر میں بیٹی کی پیدائش کے حوالے سے اطلاع دی اور لکھا کہ ’اللہ پاک کا بے حد کرم ہے کہ اُس نے بیٹی جیسی رحمت سے نوازا ہے‘۔ انہوں نے مزید لکھا کہ ’اللہ پاک ہم سب کو بیٹیوں کا حق ادا کرنے کی توفیق دے‘۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.