پی ایس ایل 8؛ کراچی کنگز کے میر حمزہ انجری کا شکار

0 120

کراچیکراچی کنگز کے فاسٹ بولر میر حمزہ  انگلی میں فریکچر کے سبب اگلے میچز میں شرکت سے قاصر رہیں گے۔

فرنچائز کے ترجمان نے میر حمزہ کی انجری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق فاسٹ بولر کی انگلی میں فریکچر ہے۔

گزشتہ روز میرحمزہ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.