قومی کرکٹر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی پیدائش

0 138

قومی کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔

انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹی کی پیدائش کی خبردی۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ روز ہمارے خاندان میں ایک ننھی پری کا اضافہ ہوا ہے، تمام میرے اور میرے اہلخانہ کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.