بابر نے خود شاہین کا سامنا کیوں نہ کیا، سائمن ڈول نے سوال اٹھا دیا

0 492

لاہوربابر اعظم نے خود شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنے سے گریز کیوں کیا؟ سائمن ڈول نے سوال اٹھا دیا۔

اتوار کے روز کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان نے دوسری ہی گیند پر محمد حارث کو بولڈ کر دیا تھا، کمنٹیٹر نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کے دباؤ کا سامنا کرنے کیلیے محمد حارث کو کیوں بھیجا؟ بابر اعظم نے خود یہ چیلنج قبول کیوں نہیں کیا،اس طرح کی باتیں اوپنرز کریز پر آنے سے قبل آپس میں کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ بعد ازاں بابر اعظم خود بھی شاہین شاہ آفریدی کا شکار بن گئے تھے

Leave A Reply

Your email address will not be published.