شہری نے خودکوگولی مارکرالزام سسر پر لگا دیا

0 88

لاہورصری شاہ کے علاقے میں شہری نے خودکوگولی مارکرزخمی کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق گولی وقارکی ٹانگ پرلگی جس کی حالت خطرے سے باہر ہے، زخمی وقارنے فائرنگ کاالزام اپنے سسرپرلگادیا۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ وقار منشیات فروشی کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،وقارکے خلاف بیوی پر تشدد کا مقدمہ بھی درج ہے، زخمی کوکوٹ خواجہ سعیدہسپتال منتقل کرکے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.