چکن کی قیمت کا تعین نہ ہو سکا، دکانداروں نے انتظامیہ کے دعوے ہوا میں اڑ دئیے، مرضی کے ریٹ مقرر

0 201

لاہور ضلعی انتظامیہ نے لاہوریوں کو پولٹری سیلرز کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا، ضلعی انتظامیہ نے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت کا تعین نہیں کیا۔

شصرف زندہ برائلرمرغی کی قیمت 373 روپے مقرر ہے، لاہور میں ایک فیصد شہری بھی زندہ برائلر نہیں خریدتے، لاہوریوں نے برائلر کی گوشت کی قیمت کے تعین کا مطالبہ کیا۔

پی ڈی ایم اے نے خبردار کر دیا شہر کے مختلف علاقوں میں دکاندار اپنی مرضی کے ریٹ لینے لگے، برائلر گوشت کہیں 500تو کہیں 510 اور کہیں 520 روپے فی کلوگرام فروخت ہورہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.