صبح صبح بھارت کا لاہورپر حملہ، بھارتی جاسوس ڈرون گرادیا گیا

0 134

لاہور پولیس ذرائع کے مطابق لاہور میں والٹن روڈ کے قریب بھارتی جاسوس ڈرون گرادیا گیا، 5 سے 6 فٹ کی پیمائش کا ڈرون سرحد پار سے آپریٹ کیا جارہا تھا۔

پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈرون کو سسٹم جام کرکے گرایا گیا، بھارتی ڈرون حساس مقامات کی جاسوسی کے لیے اڑایا گیا تھا۔اس سےقبل پولیس کا کہنا تھا کہ والٹن روڈ پر زورداردھماکے کی آواز سنی گئی، دھماکے کی نوعیت اور جگہ کا تعین کررہے ہیں۔

دھماکا خیز مواد رکھنے والا ڈرون عمارت کے بالکل قریب پہنچ چکا تھا، بھارتی ڈرون حساس مقامات کی جاسوسی کے لیے اڑایا گیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.