"ہم اگلے لیول کے لیے بھی تیار ہیں” پاکستان کا اعلان، دنیا کو بھی خبردار کردیا

0 104

اسلام آباد وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہم اگلے لیول کے لیے بھی تیار ہیں لیکن خدانخواستہ ایٹمی صورتحال بنی تو پھر تماشائی بھی اس کی لپیٹ میں آئیں گے ۔
ایکسپریس کے مطابق اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ جنگ ہوئی تو پھر اس حملے تک محدود نہیں رہے گی ، دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ

دنیا کے لیے فکر کا مقام ہے ۔

اس سے قبل خواجہ آصف نے اپنی ایکس پوسٹ میں فیض احمد فیض کا شعر لکھا کہ ‘ جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا۔’

Leave A Reply

Your email address will not be published.