یہی امید ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان میں ہوں گے،عاطف رانا

0 100

لاہورلاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کاکہنا ہے کہ یہی امید ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان میں ہوں گے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کاکہناتھا کہ پی ایس ایل فرنچائزز کاکہنا ہے کہ پی ایس ایل کے باقی میچز پاکستان میں ہی کرائیں،پی ایس ایل سے متعلق حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی کریں گے،عاطف رانا نے کہاکہ پی ایس ایل سو فیصد پاکستان میں واپس آئے گا، ہمارا ایک میچ باقی ہے وہ جیت کر پلے آف میں جائیں گے،پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں سٹیڈیم بھرے ہوں گے تو بہترین میسج دنیا کو جائےگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.