کراچی میں دو جوان بیٹوں نے باپ کو قتل کر دیا ، لاش موٹر سائیکل پر کہاں لے جارہے تھے؟ حیران کن انکشاف

0 104

کراچی کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں دو جوان بیٹوں نے بوڑھے باپ کو قتل کردیا۔

xتفصیلات کے مطابق بیٹے باپ کی لاش کو موٹر سائیکل پر ٹھکانے لگانے جارہے تھے کہ پولیس نے پکڑ لیا۔ملزمان کا دعویٰ ہے کہ ان کے والد کچھ عرصے سے بات بات پر غصہ کرنے لگے تھے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ مقتول خاور انجم حکیم تھا اور اس کا آبائی تعلق میر پور خاص سے تھا، ملزمان کا بیان اپنی جگہ مگر واقعے کی دیگر پہلوؤں سے بھی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.