پشاور میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

0 110

پشاور پشاور میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ پشاور کے علاقے خٹکوپل میں پیش آیا، جہاں 2خاندانوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

مقامی حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں3خواتین بھی شامل ہیں، لڑائی جھگڑا فیملی مسائل کے باعث پیش آیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.