سیکٹر ای الیون میں زمین خردبرد کے معاملے پر نیب تحقیقات کیخلاف کیس،جسٹس انعام امین منہاس کی کیس سننے سے معذرت

0 100

اسلام آباد سیکٹر ای الیون میں زمین خردبرد کے معاملے پر نیب تحقیقات کیخلاف کیس میں جسٹس انعام امین منہاس نے کیس سننے سے معذرت کرلی۔

نجی ٹی و ی چینل دنیا نیوز کے مطابق 2رکنی بنچ نے نیا بنچ تشکیل دینے کیلئے فائل قائم مقام چیف جسٹس کو بھجوا دی۔

28اپریل کو بھی ڈویژن بنچ تبدیل کیاگیاتھا،نیب نے سیکٹر ای الیون زمین خردبرد پر ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.