فیفا نے شاہین شاہ آفریدی کو دنیا کے لیجنڈری نمبر 10 کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا

0 128

لاہور فٹ بال کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن فیفا نے پاکستان کے شاہین آفریدی کو فٹبال کے عظیم پلیئرز کے ساتھ کھڑا کر دیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق فٹبال ورلڈکپ کے آفیشل اکاؤنٹ نے شاہین شاہ آفریدی کو دنیا کے لیجنڈری نمبر 10 کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے،شاہین شاہ آفریدی کو میسی، نیمار اور موڈرچ جیسےسٹارز کے ساتھ جگہ مل گئی۔

فٹبال ورلڈکپ اکاؤنٹ کی پوسٹ میں آفریدی کی جرسی نمبر 10 دیگر عظیم کھلاڑیوں کے ساتھ شامل کی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.