کم عمر بہنوں سے زیادتی کا واقعہ، قریبی رشتے دار کے ملوث ہونے کا شبہ

0 106

کراچی کراچی میں دو کم عمر بہنوں کے ساتھ مبینہ زیادتی اور جنسی تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔

کراچی پولیس کے مطابق دو کم عمر بہنوں کے ساتھ مبینہ زیادتی اور جنسی تشدد کا واقعہ کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری پیش آیا۔پولیس کا کہناہے کہ کیمیکل ایگزامن رپورٹ موصول ہونے کے بعد حتمی تصدیق ہوسکے گی جبکہ زیادتی میں قریبی رشتے دار کے ملوث ہونے کا شبہ بھی ہے۔

پولیس کے مطابق مبینہ جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی ایک بچی کی عمر 8 سال اور دوسری کی 16 سال ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.