کراچی: ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتار ڈمپر بنگلے میں گھس گیا

0 103

کراچی ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتارڈمپر بنگلے میں گھس گیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ تیز رفتار ڈمپر ڈیفنس موڑ کے قریب ایک بنگلے میں جاگھسا جس سے بنگلے کی دیوار کو نقصان پہنچا تاہم بروقت کارروائی سے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
پولیس نے مزید بتایا کہ ڈرائیور کے مطابق ڈمپر کے بریک فیل ہوگئے تھے جبکہ حادثے میں ڈمپر ڈرائیور اورکلینر زخمی ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.