ایشین ایتھلیٹکس چیمپین شپ؛پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولن تھرو فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

0 105

لاہور پاکستان کے ارشد ندیم اور یاسر سلطان نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں جیولن تھرو فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ارشد ندیم نے پہلی ہی باری میں 86.34میٹر کی تھرو کے ساتھ فائنل میں جگہ بنائی۔

ارشدندیم کے بعد پاکستان کے یاسر سلطان نے بھی فائنل میں جگہ بنالی ۔

یاسر سلطان نے بھی پہلی ہی باری میں76.07میٹر کی تھرو کرکے فائنل میں جگہ بنائی ۔

یاد رہے کہ ایشین ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں جیولن تھرو کا فائنل کل کھیلا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.