وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کی ملاقات

0 142

اسلام آباد وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کی ملاقات ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع کے مطابق ایرانی سفیر نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر وزیراعظم کو بریفنگ دی،ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.