نوازشریف کی بریت کے خلاف نیب اپیل پر سماعت 21مئی کو ہوگی

0 120

اسلام آباد (امروز نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی بریت کے خلاف نیب اپیل پر سماعت 21مئی کو ہوگی ۔ہفتہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی جس کے مطابق نوازشریف کی بریت کے خلاف نیب اپیل پر سماعت 21 مئی کو ہو گی ،احتساب عدالت نے فلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف کو بری کیا تھا،جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی نیب اپیل پرسماعت کریں گے،فلیگ شپ ریفرنس میں ابھی عدالت نے نوٹس جاری نہیں کئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.