وزیرداخلہ اعجازاحمد شاہ کا دس سالہ بچی فرشتہ مہمند کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کا نوٹس

0 142

اسلام آباد (امروز نیوز)وزیرداخلہ اعجازاحمد شاہ نے دس سالہ بچی فرشتہ مہمند کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کا نوٹس لیتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ۔ منگل کو ایک بیان میںوزیرداخلہ اعجازاحمد شاہ نے دس سالہ بچی فرشتہ مہمند کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کا نوٹس لیتے فوری کاروائی اور سخت ایکشن لینے کےاحکامات جاری کئے ۔ وزیر داخلہ نے آئی جی اسلام آباد سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.