وزیردفاع پرویز خٹک کا وفاقی وزیرنارکوٹکس سردارعلی محمد مہر کی وفات پرگہرے غم اورافسوس کااظہار

0 160

اسلام آباد (امروز نیوز) وزیردفاع پرویز خٹک نے وفاقی وزیرنارکوٹکس سردارعلی محمد مہر کی وفات پرگہرے غم اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں پرویز خٹک نے کہاکہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اوراہلخانہ کوصبرجمیل عطا فرمائے

Leave A Reply

Your email address will not be published.