آئندہ مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی کا ہدف 4فیصد مقرر

0 139

اسلام آباد(امروز نیوز)آئندہ مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی کا ہدف 4فیصد مقرر کر دیا گیا ، ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی کا ہدف 4فیصد مقرر کر دیا گیا، ذرائع نے بتایاکہ زرعی شعبے کی ترقی کا ہدف 2.9فیصد، صنعتی ترقی کا ہدف 2 فیصد مقرر اور آئندہ مالی سال کیلئے خدمات کے شعبے کا ہدف 4.8 فیصد کا ہدف مقرر کیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.