ابھی باب وولمر کا غم نہیں بھولے ، مجھے تو مکی آرتھر کی فکر ہے ، فواد چوہدری

0 128

اسلام آباد (امروز نیوز)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے افغانستان سے پاکستانی ٹیم کی شکست پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی باب وولمر کا غم نہیں بھولے ، مجھے تو مکی آرتھر کی فکر ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ”مجھے تو مکی آرتھر کی فکر ہے، ابھی باب وولمر کا غم نہیں بھولے“۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.