وزارت مذہبی امور نے نجی اسکیم کے تحت کوٹہ ملک بھرکی 794حج کمپنیوں کو کوٹہ الاٹ کردیا

0 112

اسلام آباد (امروز نیوز)وزارت مذہبی امور نے نجی اسکیم کے تحت کوٹہ ملک بھرکی 794حج کمپنیوں کو کوٹہ الاٹ کردیا۔ وزارت مذہبی امور نے نجی اسکیم کے تحت کوٹہ الاٹ کردیا،کوٹہ حاصل کرنے والی کمپنیوں کی تفصیلات ویب سائٹ پرموجود ہیں۔وزارت مذہبی امور نے اپنے پیغام میں کہا کہ عوام کوٹہ والی کمپنیوں سے حج کی بکنگ کروائیں۔ دستیاب دستاویزات کے مطابق ملک بھر کی 794 حج کمپنیوں کو کوٹہ الاٹ کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.