شاہد خان آفریدی کی ایک بار پھر بھارتی کھلاڑی گوتم گمبھیر پر تنقید ،بیوقف اور احمق قرار دےدیا

0 123

اسلام آباد (امروز نیوز) سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ایک بار پھر بھارتی کھلاڑی گوتم گمبھیر پر تنقید کرتے ہوئے ا±نہیں بیوقف اور احمق قرار دےدیا۔میڈیا سے بات چیت کے دور ان صحافی نے شاہد آفریدی سے سوال کیا کہ بھارتی سابق کھلاڑی گوتم گمبھیر نے مشورہ دیا ہے کہ” بھارت کو پاکستان کے ساتھ ورلڈ کپ نہیں کھیلنا چاہیے چاہے فائنل ہی کیوں نہ ہو، اگر کوئی پوائنٹ جاتا ہے تو جانے دیں، بھارتی جوان (فوجی)ہمارے لیے زیادہ اہم ہیں“ اس پر آپ کیا کہیں گے؟جواب میں شاہد آفریدی نے غصے سے کہا کہ ” اس مشورے سے لگ رہا ہے کہ ا±س بیوقف نے کوئی عقل کی بات کی ہے، پڑھی لکھی قوم کے لوگ اس طریقے کی بات کرتے ہیں، گوتم نے بیوقوفوں والی بات کی ہے۔“شاہد آفریدی نے کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ بھارتیوں نے ایسے لوگوں کو ووٹ دے دیا ہے جن کو کوئی عقل ہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.