مراد سعید کے محسن داوڑ پر الزامات ، (ن)لیگی رکن عابد رضا کوٹلہ کا ناراضگی کا اظہار

0 195

اسلام آباد (امروز نیوز)وفاقی وزیر مراد سعید کی جانب سے محسن داوڑ پر الزامات پر (ن )لیگی رکن عابد رضا کوٹلہ کا ناراضگی کا اظہار کیا اور کہاکہ وہ اس ایوان کا رکن ہے،کل یہ وقت آپ بھی آسکتا ہے۔مراد سعید کی تقریر کے دوران عابد رضا نے کہاکہ کس نے دھرنے کے مظاہرین کو فون کیا؟ چیک پوسٹ پر حملہ کس نے کیا؟ ۔انہوںنے کہاکہ ہم فاٹا کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ مراد سعید کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان شدید شورشرابہ اور نو نو کے نعرے لگاتے ہوئے واک آﺅٹ کر گئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.