کیا یہ تبدیلی ہے؟آصفہ بھٹو زرداری

0 146

اسلام آباد (امروز نیوز)آصف زرداری کی صاحبزادی اور پارٹی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے پارٹی کارکنان کو منتشر کرنے کےلئے واٹر کینن کے استعمال پر سوال کیا ہے کہ کیا یہ تبدیلی ہے؟۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں انہوںنے کہاکہ نیب کے کالے قانون کو واٹر کینن سے نہیں دھویا جاسکتا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.