ملائیشیا سے قیدی پاکستانی پہنچ چکے ہیں ، عید اپنے پیاروں کے ساتھ منا سکیں گے، غلام سرور خان

0 130

اسلام آباد (امروز نیوز)وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور نے کہا ہے کہ ملائیشیا سے قیدی پاکستانی پہنچ چکے ہیں ، عید اپنے پیاروں کے ساتھ منا سکیں گے ۔ ایک بیان بیان میں غلام سرور خان نے کہاکہ ساڑھے تین سو افراد جیلوں میں موجود تھے ،ایئر بیس کی پابندی کی وجہ سے وہ افراد نہیں آ سکتے تھے۔ انہوںنے کہاکہ وزیراعظم نے اس مسلے کو سنجیدگی سے دیکھا، ملائشیا میں قید زیادہ تر افراد کا تعلق خیبر پختون خواہ سے ہے،وہ تمام افراد عید اپنے پیاروں کے ساتھ منا سکیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.