جج صاحبان پر جعلی حکومت کے حملوں کی مسلم لیگ ن بھر پور مزاحمت کرے گی، خواجہ آصف
اسلام آباد (امروز نیوز) سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ باکردار اور شفاف شہرت کے حامل جج صاحبان پر سوچی سمجھی سازش کے تحت جعلی حکومت کے حملوں کی مسلم لیگ ن بھر پور مزاحمت کرے گی۔ ایک ٹوئٹر نے کہاکہ باکردار اور شفاف شہرت کے حامل جج صاحبان پر سوچی سمجھی سازش کے تحت جعلی حکومت کے حملوں کی مسلم لیگ ن بھر پور مزاحمت کرےگی۔