عوامی مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کیا جائیگا، وفاقی وزیر غلام سرور خان

0 128

اسلام آباد (امروز نیوز)وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کیا جائیگا ۔ہفتہ کو وفاقی وزیر برائے ہوا بازی کی جانب سے راولپنڈی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔وفاقی وزیر نے کہاکہ عوامی مسئلے مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کیا جائیگا۔غلام سرور خان نے کہاہ یہ حکومت عوامی فلاح کے لیے دن رات کوشش کر رہی ہے۔غلام سرور خان نے کہاکہ عوام کو درپیش مسائل اور شکایات پر فوری ایکشن لیا جائے گا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ اور زمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.