پی ٹی ایم کا بیانیہ نیا نہیں،فواد چوہدری

0 116

اسلام آباد (امروز نیوز)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی ایم کا بیانیہ نیا نہیں،پاکستان بننے کے بعد پہلا سکیورٹی چیلنج پختونستان کا شوشہ تھا۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماعت رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹوئٹ میں کہا کہ کشمیر اور پنجاب بارڈر ہیں پاک،انڈیا کا جس طرح افغان جنگ کے شعلوں کی حدت پہلے پختونخواہ کو جلاتی ہے،پی ٹی ایم کا بیانیہ نیا نہیں،پاکستان بننے کے بعد پہلا سکیورٹی چیلنج پختونستان کا شوشہ تھا،انہوںنے کہا کہ بھارت سے بعد میں معاملات خراب ہوئے،روس نے معاملے کو ہوا دی اب را اور این ڈی ایس کر رہے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.