شین وارن کی ڈریم الیون میں وسیم اکرم اورشاہد آفریدی کی شمولیت

0 121

نئی دہلی(امروز نیوز)سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن نے ورلڈ کپ کیلئے اپنی ڈریم میں بطور آل راﺅنڈر شاہد آفریدی اورسوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو منتخب کرلیا۔سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن نے ورلڈ کپ کیلیے اپنی ڈریم میں بطور آل راﺅنڈر شاہد آفریدی اورسوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو منتخب کرلیا۔ اس کے علاوہ دیگر 9 منتخب پلیئرز میں بھارتی اسٹار سچن ٹنڈولکر، رکی پونٹنگ، برائن لارا، ایڈم گلکرسٹ، مارک وا،کمار سنگاکارا جبکہ بولنگ اٹیک میں اینڈریو فلنٹوف، وسیم اکرم، گلین میک گرا، متیاہ مرلی دھرن کو شامل کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.