مقبوضہ کشمیر مسئلے پر وزیر اعظم نے وزیر قانون فروغ نسیم کو بھی اپنی ٹیم میں شامل کر دیا

0 172

اسلام آباد (امروز نیوز)مقبوضہ کشمیر مسئلے پر وزیر اعظم نے وزیر قانون فروغ نسیم کو بھی اپنی ٹیم میں شامل کر دیا ۔گزشتہ روز وزیر اعظم نے مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورت حال پر سات رکنی ٹیم تشکیل دی ،ٹیم میں وزیر خارجہ، سیکریٹری خارجہ، اٹارنی جنرل، کو شامل کیا گیا ، وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی احمر بلال صوفی ، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز اور ڈی جی آئی ایس پی بھی شامل تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.