سری لنکا کی ٹیم مضبوط ہے ،وقار یونس
راولپنڈی(امروز نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ سری لنکا کی ٹیم مضبوط ہے ،پاکستان میں سردیوں کا آغاز ہے اس لیے وکٹ پر بھی گھاس ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہاکہ سری لنکا کی ٹیم بھی مضبوط ہے اوروکٹ فاسٹ باو¿لرز کو مدد کرے گی اور چونکہ پاکستان میں سردیوں کا آغاز ہے اس لیے وکٹ پر بھی گھاس ہے۔