سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ

0 177

کوئٹہ (امروز نیوز)

پاکستان میں سونے (گولڈ) اور چاندی (سِلور) کے نُرخ

سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافہ کے بعد 90,350 روپے فی تولہ

10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کمی کے بعد 77,460 روپے

چاندی کی قیمتیں مستحکم چاندی 1,080 روپے فی تولہ

عالمی مارکیٹ میں سونا 01 ڈالر اضافہ کے بعد 1,556 ڈالر فی اونس

Leave A Reply

Your email address will not be published.