‏بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ میچ کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔

0 306

کوئٹہ (امروز نیوز)
دونوں ٹیموں کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ سات فروری سے کھیلا جائے گا
‏بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم آج ہوٹل میں آرام کرے گی
‏ کل پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی
‏سیریز کی ٹرافی رونمائی بھی کل پنڈی اسٹیڈیم میں ہو گی د‏ونوں ٹیموں کے کپتان پریس کانفرنس بھی کریں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.