اسلام آباد ایئرپورٹ پر کرونا وائرس کا مریض سامنے آگیا
کوئٹہ (امروز نیوز)
اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیجنگ سے آنے والی پرواز میں کرونا وائرس کا مشتبہ مریض سامنے آگیا۔کرونا وائرس کا مشتبہ مریض پرواز سی اے 945 پر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا۔35 سالا بن یانگ نامی شخص کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا
دوران سکیننگ مسافر کے جسم کا درجہ حرارت زیادہ نکلا۔تھرمل سکینر کے ڈیٹیکت کرنے پر مسافر کو محکمہ صحت کے عملے نے آئیسولیشن وارڈ منتقل کیا.
پروا سی اے 945 میں کل 122مسافر اسلام آباد پہنچے تھے