آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (آج) سے شروع ہو گا

کینبرا(این این آئی) آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (آج)یکم فروری سے کینبرا میں شروع ہو گا۔ شیڈول کے مطابق آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے بھارت کو باآسانی چوتھے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی

ہیملٹن(این این آئی) نیوزی لینڈ نے بھارت کو چوتھے ایک روزہ میچ میں باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دیدی،بھارتی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی ، پوری ٹیم 30.5اورز میں صرف 92رنز پر ڈھیر ہوگئی ،سات بلے باز ڈبل فیگر میں بھی مزید پڑھیں

ٹام موڈی کی معذرت، یوہان بوتھا ملتان سلطانز کے ہیڈکوچ مقرر

کراچی( آن لائن )دنیا کے صف اول کے کوچ اور آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ٹام موڈی پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوران ملتان سلطانز کی کوچنگ کے لئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ ملتان نے موڈی کی جگہ جنوبی مزید پڑھیں

قومی فاسٹ بائولر رومان رئیس نے ایک سال بعدفٹنس حاصل کرلی

کراچی( آن لائن )ایک سال بعد لیفٹ آرم فاسٹ بولر رومان رئیس فٹ ہوگئے، پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ 28فروری 2018کو انہوں نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف آخری میچ مزید پڑھیں

اسلام آباد فٹبال ایسوسی ایشن کا ایسوسی ایشن کیخلاف متوازی ایسوسی ایشن بنانے

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن نے ایسوسی ایشن کے خلاف متوازی ایسی ایشن بنانے، غیر آئینی اورغیر قانونی سر گرمیوں میں ملوث کلبوں کے عہدیداروں اور ریفری ایسوسی ایشن کے ممبران کو نوٹس جاری کردیئے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس مسلسل دوسرے سال پشاور زلمی کے صدر مقرر

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اور پی ایس ایل سیزن ٹو کی چیمپیئن پشاور زلمی نے مسلسل دوسرے سال ایشین بریڈ مین اور پاکستان کے سابق کپتان ظہیر عباس کو اپنا صدر مقرر کیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ (آج) سنچورین میں کھیلا جائے گا

سنیچورین (این این آئی)پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ (آج) 27 جنوری کو کھیلا جائیگا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہو مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے 15رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

لاہور ( این این آئی)جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے 15رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔سلیکشن کمیٹی کی طرف سے ٹیم انتظامیہ کی مشاورت کے بعد بورڈ سربراہ احسان مانی کی منظوری کے بعد ٹیم کا مزید پڑھیں