سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں 23 مئی تک توسیع کردی

0 134

کوئٹہ ؟امروز نیوز)
کریانہ اور سبزی کی دکانیں صبح 8سےشام 5بجے تک کھلی رہیں گی،محکمہ داخلہ
صبح 8 سے رات 8 تک دودھ کی دکانیں کھلی رہیں گی، محکمہ داخلہ سندھ
سموسے پکوڑے ، فروٹ چاٹ کی دکانیں اور بیکری پر فروخت شام 5بجے تک ہوگی،حکم نامہ
شام 5بجے کے بعد فروخت کرنے والوں کا سامان ضبط کرلیا جائے گا، حکم نامہ
شام 5بجے سے صبح 8بجے تک شہریوں کےگھروں سےنکلنے پر پابندی ہوگی
ہوٹلوں کو تیار کھانے شام 5سے رات 10بجے تک ڈیلوری کی اجازت ہوگی، حکم نامہ
احترام رمضان آرڈیننس پر سختی سے عمل کرنا ہوگا،محکمہ داخلہ
مساجد میں تراویح اور فرض نماز صرف انتظامیہ ادا کرے گی،حکم نامہ
تراویح نماز کی ادائیگی گھروں پر ہوگی،محکمہ داخلہ سندھ

Leave A Reply

Your email address will not be published.