ثناء بلوچ کا بلوچستان سی ٹی ایس پی متاثرین سے ملاقات، خالی اسامیوں پر اسمبلی میں آواز اٹھائیں گے، ثناء بلوچ کی یقین دہانی

0 172

(ویب ڈیسک)
کوئٹہ ۔ ایم پی اے خاران ثناء بلوچ سے بلوچستان سی ٹی ایس پی متاثرین صدر عبیداللہ بلوچ جنرل سیکریٹری محمد ایوب روشن مری ملاقات کررہے ہیں انہوں نے کہا کے حالیہ سی ٹی ایس پی کے ٹیسٹ میں ہم نے ٹیسٹ دیے بدقسمتی سے پاس نمبر 50 کا ریشو رکھا گیا تھا

چونکہ بلوچستان تعلیم کے لحاظ سے انتہائی پسماندہ ھونے کی وجہ سے اتنی نمبر لینے میں رہنے والے انتہائی غریب اور عمر کی بالائی حد تک پہنچکے ہیں لہزا 40 نمبر لینے والوں کیلے قرارداد پیش کر کے ہماری داد رسی کیلے اسمبلی کے فلور پر حکام بالاکو قائل کیا جائے

ثناء بلوچ نے انکو یقین دیانی کی انے والے اسمبلی کی اجلاس میں انشاءاللہ قرارداد پیش کرتا ھوں تاکہ جو خالی اسامیاں ہیں انکو فل کیا جائے

Leave A Reply

Your email address will not be published.