عوام کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم کا ریلیف پیکچ

0 128

کوئٹہ (امروز نیوز)
عوام کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم کا ریلیف پیکچ
ایک ماہ میں یوٹیلٹی اسٹورز کی سیل میں ریکارڈ 2300 فیصد کا اضافہ
مارچ 2020 میں یوٹیلٹی اسٹورز کی سیل 7 ارب 90 کروڑ روپے رہی
مارچ 2019 میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی سیل محض 33 کروڑ روپے تھی
مارچ 2020 میں اسلام آباد زون کی سیل ایک ارب 50 کروڑ روپے رہی
مارچ میں لاہور زون کی سیل بھی ایک ارب 50کروڑ روپے رکارڈ کی گئی

مارچ 2020 میں پشاور زون کی سیل ایک ارب روپے رہی
ملتان ایک ارب 11کروڑ اور فیصل آباد زون کی سیل ایک ارب روپے رہی

کوئٹہ 15کروڑ اور ایبٹ آباد زون کی سیل 63 کروڑ روپے رہی
کراچی 53 کروڑ اور سکھر زون کی سیل 35 کروڑ روپے رہی

Leave A Reply

Your email address will not be published.