بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 6 دسمبر سے شروع ہوگی

0 59

نئی دہلی (امروز نیوز)بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 6 دسمبر سے شروع ہوگی۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 6 دسمبر سے شروع ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 6 دسمبر، دوسرا میچ 8 دسمبر جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 11 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز 15 دسمبر سے ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.