کوئٹہ میں پولیس کی کارروائی، اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد

0 138

کوئٹہ پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد کرلی۔

ڈی آئی جی کوئٹہ پولیس اظفر مہیسر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پولیس نے کامیاب آپریشن کے دوران اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد کرلی۔ ایک ملزم کوگرفتار کرلیا گیا۔ پکڑی گئی اسلحے کی کھیپ میں جدید اور امپورٹڈ اسلحہ بھی شامل ہے۔ شہر میں نان کسٹم اور پرائیوٹ گن مینوں والی گاڑیوں کے خلاف مہم جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.