خضدار کے علاقے میں دو گرپوں میں تصادم کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

0 125

کوئٹہ (این این آئی)خضدار کے علاقے میں دو گرپوں میں تصادم کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے فیروز آباد میں دو گرپوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا متعدد زخمیوں کو ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا تصادم کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گیرے میں لیکر کارروائی شروع کر دی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.