کر یمہ بلوچ کی شہادت کے حوالے سے اسمبلی میں تقریر کی اجازت نہ دینے پر آغا حسن بلوچ، ہاشم نوتیز ئی، آغا رفیع اللہ کا شدید احتجاج

0 93

اسلام آباد (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا حسن بلوچ ‘ مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی ہاشم نوتیز ئی کر یمہ بلوچ کی شہادت پر اسپیکر کی جانب سے اسمبلی میں تقریر کی اجازت نہ دینے پر اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاجاً دھرنا دے رہے ہیں اس موقع پر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماءایم این اے آغا رفیع اللہ بھی اظہار یکجہتی کر رہے ہیں واضح رہے کہ اسمبلی اجلاس میں کریمہ بلوچ کی شہادت کے حوالے سے تقریر کی اجازت نہ دینے پر بی این پی کے اراکین اسمبلی نے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.