دنیا اور آخرت کی کامیابی کس کی خدمت میں پوشیدہ ہے؟ شیخ صالح بن حمیدنے بتا دیا
مکہ مکرمہ مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ صالح بن حمید نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہاکہ والدین کو ناراض نہ کریں،والدین کو ناراض کرنے والا اللہ کو ناراض کرتا ہے۔
مسجدنمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے امام و خطیب شیخ صالح بن حمید نے کہاکہ دنیا اور آخرت کی کامیابی والدین کی خدمت سے ملتی ہے،اللہ تعالیٰ نے نبی کریمﷺ کو بلند مقام عطا فرمایا،حلال چیزوں کو اپنائیں اورحرام چیزوں سے بچیں۔