نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش انڈر19 کے درمیان تیسرا ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا

0 156

ولنگٹن (امروز نیوز) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی انڈر19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان یوتھ سیریز کا تیسرا ون ڈے (آج) اتوار کو کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ 9 اکتوبر کھیلا جائے گا جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 13 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ مہمان ٹیم بنگلہ دیش کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں بنگلہ دیش انڈر 19 نے 6 وکٹوں سے جبکہ دوسرے میچ میں بھی 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.