شورکوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ پائلٹ محفوظ رہا۔
کوئٹہ (امروز نیوز)
شورکوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ حادثے میں محفوظ رہا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق طیارے نے رفیقی ایئر بیس شور کوٹ کی جانب اڑان بھری تاہم تھوڑی دیر بعد تکنیکی خرابی کے باعث چک 496 کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔
حساس اداروں اور ریسکیو ٹیموں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔