منظور پشتین کا درخواست ضمانت منظور
کوئٹہ (امروز نیوز)
پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کا درخواست ضمانت عدالت نے ممظور کرلیاہے۔یاد رہے منظورپشتین کو گزشتہ دنوں پشاور سے گرفتار کرلیا گیا تھا اور اس پر الزام تھا کہ انہوں نے آئین پاکستان کو ماننے سے انکار کیا تھا اور اسی مد میں اس پر مقدمہ دائر کیا گیا تھا اوع اسے چودہ روز کیلئے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا تھا۔
منظور پشتین کے گرفتاری پر بڑی تعداد میں احتجاج رکارڈ ہوچکے ہیں۔منظور پشتین پر پاکستان کی آئین کی پامالی اور عوام کو بڑکانے کا بھی الزام ہے۔