ڈاون میں نرمی ‏دکانیں فجر سے شام 5 بجے تک کھلیں گی

0 111

کوئٹہ (امروز نیوز)

‏دکانیں فجر سے شام 5 بجے تک کھلیں گی ،
‏رات کو دکانیں بند رکھنے کافیصلہ کیاگیا ،
افطاری کے بعد دکانیں کھولنے کی تجویز مسترد کردی گئی،
خ‏چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا،
‏اسپتالوں کی او پی ڈیز بھی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا،
اسکولوں کو بند رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے،
سحری کے بعد سے شام 5 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت ہوگی، ہفتے میں 5 روز تک کام کی اجازت ہوگی‏،
تمام چھوٹے کاروبار اور دکانیں ہفتے میں 2دن بند کیے جائیں گے،
اور دو روز کے لیے صرف وہی دکانیں کھلیں گی جنہیں لاک ڈاؤن کے دوران اجازت تھیں،
‏فیصلہ کیا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رہیں گے،
‏تمام کالجز ، یونیورسٹیاں بھی 15 جولائی تک بند رہیں گی،
‏یونیورسٹیز میں داخلے گیارہویں جماعت کے نتائج پر ملیں گے،
نویں،دسویں،گیارہویں،بارہویں جماعت کےطلبا کوسابقہ نتائج پراگلی کلاسزمیں ترقی دی جائیگی ،شفقت محمود
‏تعلیمی بورڈز کے زیر اہتما م ہونے والے تمام امتحانا ت منسوخ کر دیے گئے ،شفقت محمود

Leave A Reply

Your email address will not be published.